اہم خبریںشوبز

امتیابھ بچن کے باڈی گارڈ کو رشوت لینے پر نوکری سے ہاتھ دھونے پڑ گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے باڈی گارڈ جتیندر رشندے  کو مبینہ رشوت لینے پر پولیس کی ملازمت سے ہاتھ دھونے پڑ گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جیتندر ممبئی پولیس کا اہلکار ہے، جو 2021 سے بالی ووڈ اداکار کی سیکیورٹی پر مامور تھا، اس ایک سال کے دوران اُس کی سالانہ آمدنی ڈیڑھ کروڑ روپے تک پہنچ گئی۔

پولیس اہلکار کی آمدنی میں اضافے اور شاہانہ زندگی کو دیکھتے ہوئے اعلیٰ افسران نے اُس کے خلاف تحقیقات کیں اور اُسے سروسز ، قانون کی خلاف ورزی پر ملازمت سے برطرف کردیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button