اوستہ محمد میں پانی کا بحران، عوامی احتجاج

3

اوستہ محمد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — شہر کے شہری پانی کی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں۔ مین پائپ لائنیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جس کے باعث لاکھوں افراد پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔ مقامی رہنماں نے صوبائی حکومت سے فوری نوٹس اور عوام کے لیے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی اپیل کی۔

Comments are closed.