یوٹیلیٹی سٹور ملازمین کو رقم فراہم کی جائے

4

 کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — آل پاکستان نیشنل ورکرز یونین نے یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش سے 12 ہزار ملازمین بے روزگار ہونے اور کروڑوں غریب افراد کی بنیادی ضروریات سے محروم ہونے پر احتجاج کیا۔ مرکزی عہدیداران نے حکومت سے فوری مالی پیکج فراہم کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ ملازمین اور ان کے اہل خانہ فاقہ کشی سے بچ سکیں۔

Comments are closed.