بلوچستان

  ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان: ریلوے اسٹیشن کی سیکیورٹی کا جامع جائزہ

نصیرآباد، 09 ستمبر 2025: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے لیفٹیننٹ کرنل رضوان طیب کے ہمراہ ڈیرا اللہ یار ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا اور سیکیورٹی سمیت انتظامی امور کی تفصیلی جانچ کی۔
انہوں نے کہا کہ ریلوے نظام میں بہتری لانا وقت کی ضرورت ہے تاکہ عوام کو محفوظ، آرام دہ اور معیاری سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ فرنٹیئر کانسٹیبلری، ریلوے پولیس اور ضلعی پولیس کے تعاون سے مسافروں کی حفاظت کو مزید مؤثر بنایا جائے گا

Related Articles

Back to top button