اہم خبریںشوبز

مجھے شادی کی کوئی ضرورت نہیں : رائما سین

ممبئی : رائما شین کا کہنا تھا کہ میں نہیں جانتی کہ لوگ شادی کو ایک اختتام کیوں سمجھتے ہیں،لوگ سمجھتے ہیں کہ میں خوش نہیں ہوں کیونکہ میں نے شادی نہیں کی۔ رائما کا کہنا تھا کہ غیرشادی شدہ ہونا مجھے آزادی دیتا ہے ، یہ زندگی مجھے اجازت دیتی ہے کہ میں کہیں بھی جاؤں، میں اپنے والدین کے علاوہ کسی کو جوابدہ نہیں ہوں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں اس وقت شادی کرلوں گی جب مجھے صحیح جگہ پر صحیح وقت پر صحیح شخص مل جائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button