اہم خبریںبلوچستان

کوئٹہ ،موٹر سائیکل چھینے کی واردارت کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں موٹر سائیکل چھینے کی واردارت کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی ، پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹائون میں غوث آباد کے قریب مسلح افراد نے موٹر سائیکل چھننے کی واردات کے دوران مذاہمت پر فائرنگ کر کے جمعہ خان نامی نوجوان کو زخمی کر دیااور موٹر سائیکل سمیت فرار ہوگئے ، پولیس نے زخمی کو ہسپتال منتقل کرکے مزید کاروائی شروع کردی ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button