اہم خبریںبین الاقوامی
گرفتارروسی اپوزیشن لیڈر کا 24روز بعد بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

ماسکو : بھوک ہڑتال کے 24 ویں روز سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ ٹانگوں اور بازوؤں کے سن ہونے کی شکایت کے حوالے سے وہ ذاتی معالج سے ملوانے کا مطالبہ کرتے رہیں گے ، تاہم دو پرائیویٹ ڈاکٹروں کی جانب سے معائنے کے بعد انہوں نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔




