حج پر جانے والوں کیلئے اچھی خبر

حج پر جانے والوں کیلئے اچھی خبر   وزارت مذہبی امور نئی حج پالیسی کے تحت سرکاری اسکیم کی حج درخواستیں نومبر کے وسط میں وصول کریگی۔سرکاری اسکیم کے تحت 89ہزار605 عازمین فریضہ حج کیلیے جائینگے، ان میں سے پانچ ہزار اسپانسر شپ اسکیم کے تحت اور باقی ریگو لر اسکیم کے تحت جائینگے۔ عمران … Continue reading حج پر جانے والوں کیلئے اچھی خبر