اہم خبریںبین الاقوامی

بھارتی وزیراعظم  مودی کےساتھ تقریب میں شریک ہندو پنڈت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ خبرایجنسی کے مطابق مودی اورپنڈت گوپال داس رام مندر کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں اسٹیج پر موجود تھے۔ تقریب میں مودی اورپنڈت داس کافی دیر ایک ساتھ کھڑے رہے تھے۔ خبرایجنسی نے مزید بتایا کہ مودی نے پنڈت گوپال داس کا ہاتھ بھی تھاما تھا۔ دوسری جانب بھارتی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے خبر پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button