اہم خبریںپاکستان

گورنر پنجاب کی اہلیہ نے ساہیوال انتظامیہ کی طرف سے پرو ٹوکول کیلئے بھیجی گئی سر کاری گاڑیاں واپس بھیج دیں

ساہیوال: گورنر پنجاب چو ہدری غلام سرور کی اہلیہ نے ہفتہ کو ساہیوال انتظامیہ کی طرف سے پرو ٹوکول کیلئے بھیجی گئی سر کاری گاڑیاں واپس بھیج دیں اور کہا کہ وہ نجی دورہ پر آئی ہیں انہیں پو لیس کے 13۔گاڑیوں کے سکواڈ کی کوئی ضرورت نہ ہے لیکن ڈی پی او ساہیوال کی طرف سے اصرار کے با وجود بیگم گورنرنے پولیس کے بڑے سکواڈ کو واپس بھیج دیا اورسختی سے بغیر پروٹوکل کے ہدایت کی کہ وہ چیچہ وطنی کی تقریبات میں پروٹوکول کے بغیرپیر محل میں تمام روانہ ہو گئیں بغیر جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button