اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

3

اے این ایف کا ملک کے مختلف
شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

5 کاروائیاں کے دوران خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتار

کاروائیوں میں 30 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 268.08 کلو گرام منشیات برآمد

کاروائیاں

اسلام آباد ائیرپورٹ پر دبئی جانیوالے مرد اور خاتون کے پیٹ سے 560 گرام وزنی 82 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد

حاجی شاہ بس ٹرمینل ڈسٹرکٹ اٹک کے قریب گاڑی سے 8.4 کلوگرام چرس برآمد۔ملزم گرفتار

مخدوم انٹرچینج کوٹ مومن سرگودھا کے قریب گاڑی سے 6 کلوگرام چرس برآمد ۔2ملزمان گرفتار

نیول اینکرج اسلام آباد کے قریب گاڑی اور موٹر سائیکل سوار ملزمان سے 3.1 کلوگرام چرس اور 25 گرام ویڈ برآمد 2 ملزمان گرفتار

اولڈ چمن بلوچستان کے قریب سے 250 کلوگرام ہیروئن برآمد

کاروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ترجمان اے این ایف

Comments are closed.