• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

ملک نعیم با زئی محکمہ مذ ہبی امور اوقاف اور ربا بہ بلیدی قانون و پار لیمانی امور کے پا رلیمانی سیکر ٹری مقرر

web desk by web desk
December 7, 2021
in اہم خبریں, بلوچستان
0
ملک نعیم با زئی محکمہ مذ ہبی امور اوقاف اور ربا بہ بلیدی قانون و پار لیمانی امور کے پا رلیمانی سیکر ٹری مقرر

کوئٹہ :  وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے ملک نعیم با زئی کو محکمہ مذ ہبی امور اوقاف اور ڈاکٹر ربا بہ خان بلیدی کو قانون و پار لیمانی امور کا پا رلیمانی سیکر ٹری مقرر کر دیا ہے۔پیر کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے گزشتہ روز نامزد کئے گئے پار لیمانی سیکر ٹری عوامی نیشنل پارٹی کے رکن ملک نعیم با زئی کو محکمہ مذ ہبی امور اوقاف اوربلو چستان عوامی پارٹی کی رکن ڈاکٹر ربا بہ خان بلیدی کو محکمہ قانون و پار لیمانی امور کا پار لیمانی سیکر ٹری مقرر کر دیا ہے اس حوالے سے چیف سیکر ٹری بلو چستان نے با قاعدہ طورپر نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا۔

Previous Post

سریاب،روڈ کٹنگ کی وجہ سے دوکانیں مکمل ختم ہوگئیں ہیں ، رحیم کاکڑ

Next Post

بلوچستان کے تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیز ہماری قومی اثاثہ ہیں ، گورنر بلوچستان

Next Post
بلوچستان کے تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیز ہماری قومی اثاثہ ہیں ، گورنر بلوچستان

بلوچستان کے تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیز ہماری قومی اثاثہ ہیں ، گورنر بلوچستان

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.