اہم خبریںبین الاقوامی

جلال آباد : چور کو گلے میں ٹائر ڈال کر شہر میں گھمایا گیا

جلال آباد :  طالبان نے جلال آباد میں ایک شخص کو دو ٹائر چوری کرنے پر گرفتار کیا جس کے بعد دونوں ٹائر ڈاکو کے گلے میں لٹکا کر گاڑی میں شہر کے گرد گھمایا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button