اہم خبریںبین الاقوامی

اردن کے شاہ عبداللہ نے پارلیمنٹ تحلیل کردی،نومبر میں الیکشن

عمان :    20   ستمبر 2016 کے انتخابات کے بعد قائم ہونے والی پارلیمان نے 4 سالہ مدت مکمل کرلی ۔شاہ اردن کے اعلان کے بعد ملک میں رواں سال نومبر میں پارلیمانی انتخابات کرائے جانے کی راہ ہموار ہو گئی ہے ۔واضح رہے اردن کے الیکشن کمیشن نے ایک ماہ قبل ہی اعلان کیاتھا کہ نئے الیکشن 10 نومبر کو ہوں گے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button