اہم خبریںبین الاقوامی

افغانستان ، غزنی میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق

کابل :  افغانستان کے صوبے غزنی میں دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین کے مطابق یہ دھماکہ گزشتہ رات صوبہ غزنی کے جغتو علاقے میں اس وقت ہوا جب ایک گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی اور بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ اس دھماکے میں گاڑی میں سوار 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔طارق آرین کا کہنا تھا کہ مذکورہ گاڑی جغتو سے غزنی شہر کی جانب جا رہی تھی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button