لاہور : ترجمان پنجاب حکومت مسرت چیمہ نے کہا ہے کہ کوئی اسپتال براہ راست ایکٹیمرا انجیکشن خود نہیں لگا سکتا۔اپنے ایک بیان میں مسرت چیمہ نیکہا کہ ایکٹیمرا انجیکشن ہر کورونا مریض کو نہیں لگایا جاسکتا اور کوئی اسپتال براہ راست ایکٹیمرا انجیکشن خود نہیں لگا سکتا۔انہوں نے کہا کہ اسپتال محکمہ صحت کو مریض کی تفصیلات دیگا جس پربورڈ انجیکشن لگانے کا فیصلہ کرے گا اور بورڈ کے فیصلے کی روشنی میں محکمہ صحت ایکٹیمرا انجیکشن مریض کو مفت میں لگائیگا۔
Related Articles
Check Also
Close
-
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کی نماز جنازہ اداNovember 13, 2020



