اہم خبریںشوبز

اداکارہ فضا علی کا نیا ٹی وی کمرشل آن ائیر ہوگیا

لاہور( این این آئی)اداکارہ فضا علی کا نیا ٹی وی کمرشل آن ائیر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ فضا علی نے طویل عرصے کے بعد کسی ٹی وی کمرشل میںکام کیا ہے اور اب ان کا کمرشل مکمل ہونے کے بعد مختلف ٹی وی چینلز سے آ ن ائیر ہے ۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ کمرشل کیلئے اداکار ہ فضا علی نے منہ مانگا معاوضہ وصول کیا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button