
کوئٹہ۔ 06 جون- وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیر اعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی
میر سرفراز بگٹی کا لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مرحوم عباس آفریدی کے اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی
میر سرفراز بگٹی نے عباس آفریدی کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا



