اہم خبریںبین الاقوامی

مانچسٹر: مشکوک پیکٹ کی اطلاع پر سڑکیں بند

مانچسٹر کے بس اسٹیشن پر بس میں مشکوک پیکٹ کی موجودگی پر پولیس نے بس اسٹیشن خالی کرا کر مانچسٹر سٹی سینٹر کو سیل کر دیا، بسوں کی روانگی روک دی گئی اور اطراف کی سڑکیں ٹریفک کے لیے بند کر دی گئیں۔ بعد ازاں مانچسٹر پولیس نے بس میں ملنے والے مشکوک پیکٹ کو محفوظ قرار دے دیا۔ مانچسٹر پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک پیکٹ کسی کے لیے خطرہ نہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button