لاہور13 دسمبر:……وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان بار کونسل کے الیکشن میں کامیابی پر وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ اور انڈیپنڈنٹ گروپ کو مبارکباد دی ہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے پاکستان بار کونسل کے نومنتخب عہدیداران کے لئے نیک تمناؤں کا اظہارکیاہے-
Related Articles
Check Also
Close




