اہم خبریںپاکستان

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 2 دسمبر کو طلب کر لیا

اسلام آباد:  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 2 دسمبر کو شام 4 بجے طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس میں ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر غور لائے جائیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button