اہم خبریںپاکستان

میوہسپتال لاہورمیں کورونا کے مزید9 مریض انتقال کرگئے‘،میوہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد190 ہوگئی

لاہور: میوہسپتال میں کورونا کے مزید9 مریض انتقال کرگئے ،میوہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد190 ہوگئی۔سی ای او میوہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ میوہسپتال میں مزید 9 مریض کورونا کے باعث انتقال کر گئے جس کے بعد ہسپتال میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد190 ہوگئی،ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاکہ جاں بحق افراد کی عمریں 45 سے 70 سال کے درمیان تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button