اہم خبریںپاکستان

عمارت گرنے کا واقعہ،آئی جی سندھ نے ایس ایس پی سینٹرل کو ریسکیو اقدامات اُٹھانے کے احکامات جاری کردیئے

کراچی(این این آئی)رضویہ تھانہ کے قریب پانچ منزلہ عمارت گرنے کا واقعہ،آئی جی سندھ مشتاق مہر نے ایس ایس پی سینٹرل کو ریسکیو اقدامات اُٹھانے کے احکامات جاری کردیئے آئی جی سندھ نے ہدایت کی کہایس ایس پی سینٹرل ریسکیو اقدامات کو ہر لحاظ سے مربوط اور مؤثر بنائیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button