اہم خبریںبین الاقوامی

عرب لیگ کا اسرائیل اور متحدہ عرب امارات معاہدے کی مذمت کرنے سے انکار

قاہرہ:   عرب لیگ نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین معاہدے کی مذمت کرنے سے انکار کر دیا۔ فلسطین نے عرب لیگ کے اجلاس میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات معاہدے کی مذمتی قرار داد پیش کی لیکن عرب ممالک نے اس قرارداد کو منظور کرنے سے انکار کر دیا۔۔

وزرائے خارجہ کی ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ یو اے ای کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا فیصلہ خود مختاری پر مبنی ہے، اس کا ہدف کوئی دوسرا فریق نہیں ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button