اہم خبریںبین الاقوامی

ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات قانونی قرار

واشنگٹن: امریکی عدالت نے صدرڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذیکی تحقیقات کو قانونی قرار دے دیا ہے۔امریکی عدالت کے جج نے رولنگ دی ہے کہ صدر کے مواخذے سے متعلق ڈیموکریٹس کی جانب سے انکوائری قانونی عمل ہے۔عدالت کی جانب سے محکمہ انصاف کوہدایت جاری کی گئی ہے کہ اسپیشل کونسل نے جو خفیہ شواہد جمع کیے ہیں وہ مواخذے کی تحقیقات کرنے والوں کے حوالے کر دیے جائیں ۔امریکی عدالت نے صدر ٹرمپ کی جانب سے مواخذیکی کارروائی کے لیے تحقیقاتی عمل فریب ہونے کا موقف مسترد کر دیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button