اہم خبریںپاکستان

پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین بحران سے دوچار ہے‘ مریم نواز

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین بحران سے دوچار ہے، کورونا وائرس کاتیزی سے پھیلائو باعث تشویش ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نوازنے کہا کہ کوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے ہر سطح پر عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، مشکل کی اس گھڑی میں ہم سب کو احتیاط کی ضرورت ہے ،اللہ تعالی ہم سب کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button