اہم خبریںپاکستان

کراچی کا نیا ایڈمنسٹریٹر کون ؟ سندھ کابینہ آج فیصلہ کرے گی

کراچی:  سندھ کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں امکان ہے کہ شہر کے نئے ایڈمنسٹریٹر کا نام فائنل کرلیا جائے گا۔

اجلاس کی صدارت وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کریں گے، امکان ہے کہ اجلاس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی اور تمام ڈی ایم سیز کے ایڈمنسٹریٹرز کے ناموں کو حتمی شکل دی جائے گی۔

ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے میئر کراچی وسیم اختر اور بلدیاتی اداروں کی مدت 28 اگست کو ختم ہو رہی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button