اسلام آباد۔23جولائی :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحوم کے بلندی درجات اور ان کے اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا کی،وزیراعظم نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے، آمین۔
Related Articles
Check Also
Close



