اہم خبریںبین الاقوامی

نیویارک: ریاستی اسمبلی میں 5 فروری کو کشمیر ڈے قرار دینے کی قرارداد منظور

نیویارک  : تاریخ میں پہلی بار امریکی ریاست نیویارک کی اسمبلی میں 5 فروری کو کشمیر ڈے قرار دے دیا گیا۔ اس حوالے سے قانون ساز اسمبلی میں اکثریتی ووٹ کی بنیاد پر قرارداد منظور کی گئی۔

مسئلہ کشمیر کو اندرونی معاملہ قرار دینے والے بھارت کے منہ پر طمانچہ، امریکی ایوانوں میں ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کی گونج سنائی دی۔ نیویارک میں 5 فروری 2021 کا دن بطور کشمیر امریکن ڈے منانے کی قراردار منظور کر لی گئی، ریاستی اسمبلی اور سینیٹ نے قرارداد کی متفقہ منظوری دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button