اہم خبریںپاکستان

اسلام آبادائیرپورٹ سے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کردیاگیا

اسلام آباد: اسلام آبادائیرپورٹ سے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کردیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادائیرپورٹ سے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کردیاگیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی شہری جیوانی کاسترو کے پاس زائدالمعیادویزاتھا،امریکی شہری جیوانی کاسترو براستہ چین اسلام آباد پہنچا،ایئرپورٹ انتظامیہ نے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کردیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button