بین الاقوامی

زیادتی کے ملزم کو لڑکی سے شادی کا مشورہ بھارتی چیف جسٹس سے استعفے کا مطالبہ

دہلی :  چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے نے ریپ کے ایک مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے مجرم سے کہا تھا کہ اگر وہ متاثرہ سکول کی طالبہ سے شادی کر لیں تو وہ سزا سے بچ سکتے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق چیف جسٹس کے اس بیان کے بعد ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور ہزاروں افراد ان سے مستعفی ہونیکا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button