اہم خبریںپاکستان

سعودی وزیرداخلہ شہزاد عبدالعزیز آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد : سعودی وزیرداخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف آج پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچیں گے، دورے کے دوران سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

سعودی وزیرداخلہ پاکستانی ہم منصب شیخ رشید سے ملاقات کریں گے، جس میں سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا، کورونا کے باعث عائد سفری پابندیوں میں نرمی پر بھی بات ہوگی۔ سعودی وزیر داخلہ صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقاتیں کریں گے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button