اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کینیڈا کے نومنتخب وزیر اعظم مارک کارنی کو مبارکباد

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نےمارک کارنی کو کینیڈا کے وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

جمعہ کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ ان کے وزارت عظمیٰ کی کامیاب مدت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور تمام شعبوں میں پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ان کے ساتھ کام کرنے کے لیے پر امید ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button