اہم خبریںپاکستان

سندھ بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو ٹھٹہ کا دورہ کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے باعث الیکشن کمیشن نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹھٹہ کا دورہ کرنے سے روک دیا ہے۔
ڈسٹرک ریٹرننگ آفیسر ٹھٹہ کی جانب سے سندھ میں بلدیاتی انتخابات ہونے جارہے ہیں جس کی وجہ سے شہباز شریف کو دورہ کرنے سے روکا گیا ہے۔
اس حوالے سے وزیر اعظم کو فیصلے سے آگاہ کیا گیا، روکنے کے باوجود اگر شہباز شریف نے دورہ کیا تو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہوگی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button