اہم خبریںبین الاقوامی

نیشنل پیپلز کانگریس کی جانب سے امریکی سینٹ کی مذمت

بیجنگ: نیشنل پیپلزکانگریس کی خارجہ امورکمیٹی نے امریکی سینٹ کی طرف سے نام نہاد ہانگ کانگ انسانی حقوق اور جمہوریت ایکٹ 2019 منظورکرنے کی زبردست مخالفت اور شدید مذمت کی ہے،نیشنل پیپلز کانگرس کی خارجہ امور کمیٹی چین کی اعلیٰ قانون ساز کمیٹی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button