اہم خبریںپاکستان

پمز ہسپتال میں زیرعلاج کرونا کا مریض صحتیاب

اسلام آباد (این این آئی)ایک اور پاکستانی کرونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب،پمز ہسپتال میں زیرعلاج کرونا کا مریض صحتیاب ہوگیا ۔ذرائع کے مطابق پمز میں زیرعلاج مریض کا کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا، 61 سالہ مریض کو گزشتہ روز پمز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ ذرائع نے بتایاکہ کرونا سے صحتیاب مریض کی عمر 61 برس تعلق سکردو سے ہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ کرونا کے مریض کو 25 فروری کو پمز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، 61 سالہ مریض میں 26 فروری کو کرونا کی تصدیق ہوئی تھی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button