اہم خبریںشوبز

متھیرا نے سوشل میڈیا سے اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں

کراچی :  سوشل میڈیا کے مقبول پلیٹ فارم سوشل میڈیا پر متھیرا کی جانب سے ایک سٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو تصاویر ڈیلیٹ کئے جانے سے متعلق اطلاع دی گئی۔متھیرا نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میں اپنی تصاویر کچھ وقت کے لیے ہٹارہی ہوں، محرم کے یہ 10 دن ہر انسان کے لیے خاصے مختلف ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں مجالس میں شرکت کرتی ہوں اس لیے میں نہیں چاہتی کہ میری پروفائل پر کچھ ایسی تصاویر ہوں جو اس مہینے کیلئے غیر موزوں ہوں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button