اہم خبریںکھیل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (آج) کھیلا جائے گا

اسلام آباد :  پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (ا?ج) پیر کو قذافی سٹیڈیم، لاہور میں کھیلا جائے گا، میچ مصنوعی روشنیوں میں شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔ مہمان ٹیم سری لنکا کو تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں ا?ئی لینڈرز نے گرین شرٹس کو 64 رنز سے مات دی۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا تیسرا اور ا?خری ٹی 20 انٹرنیشنل 9 اکتوبر کو قذافی سٹیڈیم، لاہور میں کھیلا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button