Browsing Category

کھیل

کھیل

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد۔3اگست:جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں لیگیسی ڈبلیو ایف سی نے دیا ڈبلیو ایف سی کو 11-0 کے بڑے مارجن سے شکست دی۔ کائنات اور ایمان نے 3، 3…

آئی پی ایل بمقابلہ پی ایس ایل؛ کون سی لیگ بہتر ہے! وسیم اکرم نے بتادیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے ہونے والی بحث پر اپنی رائے دیدی۔ گزشتہ روز بھارتی اسپورٹس ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ میں…

رضوان کا متنازع آؤٹ؛ آسٹریلوی کوچ نے بھی خاموشی توڑ دی

آسٹریلوی کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے میلبرن ٹیسٹ میں محمد رضوان کے آؤٹ پر خاموشی توڑ دی۔ مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے میلبرن ٹیسٹ کے دوران وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے متنازع آؤٹ پر تھرڈ امپائر رچرڈ ایلنگ…

پاکستان کا خواب پورا نہ ہوسکا، میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا فتحیاب

میلبرن: باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 79 رنز سے شکست دیدی۔ چوتھے روز کینگروز نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز سے اننگز کا آغاز کیا تاہم ایلکس کیری اور مچل اسٹارک 22 رنز کا اضافہ کرسکے اور207 کے مجموعے…

آسٹریلیا نے میلبورن ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر…

آسٹریلیا نے میلبورن ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 79 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ، پاکستانی ٹیم 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 237 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ، شان مسعود اور سلمان علی آغا نے نصف سنچریاں اسکور…

پاکستان نے میلبورن ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنا لیے

پاکستان نے میلبورن ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنا لیے اور اسے آسٹریلیا کی پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کے لیے 124 رنز درکار ہیں ، عبداللہ شفیق 62 اور شان مسعود 54 رنز بنا کر نمایاں رہے ، محمد رضوان…

یوم قائد اعظم،ہمدرد یونیورسٹی نے کرکٹ اور فٹ بال میچوں میں کامیابی حاصل کرلی

ہمدرد یونیورسٹی کے زیر اہتمام یوم قائد اعظم کے حوالے سے ہمدرد یونیورسٹی اور سر سید یونیورسٹی کے درمیان کرکٹ اور فٹ بال میچز کھیلے گئے۔دونوں میچز میں ہمدرد یونیورسٹی نے کامیابی حاصل کی کرکٹ میچ چھ وکٹ سے جیتا جبکہ فٹ بال میچ میں ہمدر…

گلستان معذورین میر پور خاص کی جانب سے بانی پاکستان کی یوم پیدائش پر ڈبل ویل چیئر کھیل کا اہتمام کیا…

گلستان معذورین میر پور خاص کی جانب سے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جنا ح ؒ کے یوم پیدائش کے موقع پردو روزہ دوسرا قائد اعظم محمد علی جنا ح ؒڈبل وکٹ وہیل چیئر کرکٹ لیگ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو گاما اسٹیڈیم میر پور خاص میں کھیلا گیا۔ وہیل…

برنی ہاکی کلب کی ٹیم نے آل بلوچستان شہید نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی میموریل ہاکی ٹورنامنٹ جیت…

برنی ہاکی کلب کی ٹیم نے آل بلوچستان شہید نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی میموریل ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا ۔برنی ہاکی کلب کی ٹیم نےشہید نواب غوث بخش رئیسانی ہاکی گراؤنڈ پر کھیلے گئے آل بلوچستان شہید نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی میموریل ہاکی…

لاہور نے آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا میں خواتین اتھلیٹکس کا ایونٹ اپنے نام کر لیا

لاہور نے آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا میں خواتین اتھلیٹکس کا ایونٹ اپنے نام کر لیا ہے، گزشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے اتھلیٹکس کے مقابلوں میں لاہور نے پہلی ،پشاور نے دوسری اورمالاکنڈ بورڈ کے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔سپورٹس…