Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات
12 جنوری، 2026: انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) جعفری شمس الدین کی قیادت میں اعلی ٰسطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ یہ اعلیٰ سطحی ملاقات…
امریکی کارروائی کے دوران کیوبا اور وینزویلا کے سینئر فوجی افسران ہلاک ہوئے، فہرست جاری
وینزویلا اورکیوبا نے امریکی کارروائی میں ہلاک 55 فوجی اہلکاروں کے نام جاری کردیے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیوبا اور وینزویلا نے گزشتہ ہفتے امریکی حملے میں ہونے والے جانی نقصان کی تفصیلات جاری کی ہیں۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کیوبا…
دبئی میں ٹریفک حادثہ، بھارتی مسلم خاندان کے 4 کمسن بیٹے اور ملازمہ جاں بحق
دبئی: متحدہ عرب امارات میں ایک دلخراش سڑک حادثے میں 4 بچے اور خاندان کی ملازمہ جاں بحق ہو گئی۔
حادثہ ابوظبی دبئی ہائی وے کے قریب الشہامہ میں پیش آیا، جب بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک مسلم خاندان کی گاڑی لیوا فیسٹیول سے دبئی واپس آ رہی تھی۔…
افغانستان میں 20 سالہ کرپشن: امریکی رپورٹ پاکستان کے خدشات کی تصدیق کرتی ہے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کابل / نیوز ڈیسک – امریکی کانگریس کے آفس برائے خصوصی انسپکٹر جنرل برائے افغانستان بحالی (SIGAR) کی حتمی رپورٹ نے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں 20 سالہ جنگ صرف عسکری محاذ نہیں بلکہ کھربوں ڈالر کی منظم بدعنوانی کا ایسا باب…
پلوامہ حملہ بی جے پی کی سازش تھا؟ بھارتی رہنما کے چونکا دینے والے انکشافات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نئی دہلی: نیوز ڈیسک
بھارتی سیاست میں 2019 کے پلوامہ حملے سے متعلق ایک بار پھر سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں، جس کے بعد بھارت کے سیاسی و عوامی حلقوں میں نئی بحث نے جنم لے لیا ہے۔
بھارتی رہنما سنتان پانڈے نے الزام عائد…
بھارت کیلئے 2025ء ناکامیوں اور ہزیمت کا سال ثابت
فائنانشل ٹائمز کی سالانہ جائزہ کے مطابق سال 2025 بھارت کے لیے استحکام یا مضبوط پیش رفت کا نہیں بحرانوں کا سال ثابت ہوا
فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ ;
پاک بھارت فوجی کشیدگی، امریکا کے ساتھ تجارتی محاذ آرائی، مہلک طیارہ…
دنیا بھر میں نئے سال کا استقبال، عالمی قیادت کے امن اور امید کے پیغامات
ایشیا
جاپان
جاپان میں نئے سال کا آغاز روایتی انداز میں مندروں کی گھنٹیاں بجا کر اور مزارات پر حاضری سے ہوا۔ شہنشاہ ناروہیتو نے اپنے پیغام میں امن، ہمدردی اور سماجی ہم آہنگی کی خواہش کا اظہار کیا۔
چین
چین کے بڑے شہروں میں عوامی اجتماعات،…
این ڈی ایم اے نے فلسطین کے لیے مزیدامدادی سامان روانہ کردیا
اسلام آباد۔17دسمبر :وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے فلسطین کے لیے مزیدامدادی سامان روانہ کر دیا۔100 ٹن سامان پر مشتمل مجموعی طور پر27ویں امدادی کھیپ الخدمت فاو ¿نڈیشن کے تعاون سے بھیجی گئی۔ امدادی سامان…
وزیر کشمیر کاز و آرٹس اینڈ لینگوجز محترمہ نبیلہ ایوب نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی افواج کے…
وزیر کشمیر کاز و آرٹس اینڈ لینگوجز محترمہ نبیلہ ایوب نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم پر مذمتی قرارداد پیش کی جس کو ایوان نے متفقہ طور پر منظور کیا۔ قرارداد میں کہا گیا کہ قانون سازاسمبلی آزادجموں وکشمیر کا یہ اجلاس مقبوضہ…
صدر زرداری کی ملاقات آئرلینڈ کے لیے نامزد پاکستانی سفیر سے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 16 دسمبر 2025: صدر نے سفیر مریم مدیحہ آفتاب کو تعیناتی پر مبارکباد دی اور تجارتی، سرمایہ کاری، تعلیم، ثقافت اور سیاحت میں تعلقات مضبوط کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ روابط بڑھانے اور…