Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

مستونگ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر۔۔ژلی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے 3 کنٹینرز ٹرکوں کو آگ لگا…

مستونگ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر۔۔ژلی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے 3 کنٹینرز ٹرکوں کو آگ لگا کر نظر آتش کردیا واضع رہے کہ مستونگ میں رواں ہفتے کے دوران معدنیات لے جانے والے 15 کے قریب ٹرکوں پر حملے کر کے نزر آتش کر دیا گیا ہے

داعش کے دہشت گردوں نے معصوم بچے مصور کاکڑ کو تاوان کی خاطر بے دردی سے شہید کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان…

داعش کے دہشت گردوں نے معصوم بچے مصور کاکڑ کو تاوان کی خاطر بے دردی سے شہید کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اس واقعہ کی صرف مذمت ہی نہیں بلکہ ملوث عناصر کو کیفر کردار پہنچانا اپنی ذمہ داری سمجھتا ہوں، وزیر اعلیٰ بلوچستان پچھلے سات…

مکران کوسٹل ہائی وے سنگل کے مقام پر 4 گاڑیوں کا تصادم

مکران کوسٹل ہائی وے سنگل کے مقام پر 4 گاڑیوں کا تصادم اورماڑہ مکران کوسٹل ہائی وے پر سنگل کے مقام پر چار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پی پی ایچ آئی ریسکیو 1122 کی رسملان اور لیاری اسٹیشنز کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر…

بلوچستان گرینڈ الائنس کے قائدین اور ورکرز کے گرفتاری کے خلاف پریس کلب کوئٹہ کے سامنے مظاہرہ کیا…

بلوچستان گرینڈ الائنس کے قائدین اور ورکرز کے گرفتاری کے خلاف پریس کلب کوئٹہ کے سامنے وطن ٹیچرز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیرمین مصطفیٰ بنگلزئی ملی لیبر فیڈریشن بلوچستان کے صدر میر شکرخان رئیسانی اور ایریگیشن ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر…

بلوچستان میں خوشخبری: مون سون کی بارشیں متوقع – 28 جون 2025

آج، 28 جون 2025 کو، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کا امکان، یہ بارشیں شمال مشرقی اور جنوبی بلوچستان کے علاقوں کو متاثر کر سکتی ہیں۔ متوقع بارشوں والے علاقے: - ڈیرہ بگٹی، پیرکوہ، پھیلاوغ، بیکڑ، لوپ،…

مستونگ میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا شہری خوف و ہراس میں مبتلا۔۔

مستونگ: شہر میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا، جبکہ پولیس و انتظامیہ کی جانب سے کسی قسم کی کارروائی نظر نہیں آتی۔ رات کے اوقات میں خصوصاً سٹی ایریا میں فائرنگ کے واقعات معمول بن چکے ہیں جس سے شہری شدید پریشانی کا شکار…

*بلوچستان میں تعلیم جدید دور میں داخل ، تعمیر نو سمارٹ آڈیٹوریم کا افتتاح

*بلوچستان میں تعلیم جدید دور میں داخل ، تعمیر نو سمارٹ آڈیٹوریم کا افتتاح کوئٹہ 27 جون :ـبلوچستان میں طرز تعلیم جدید دور میں داخل ، صوبائی وزیر تعلیم محترمہ راحیلہ حمید خان درانی نے پہلے انٹرنیشنل طرز پر بنے سمارٹ آڈیٹوریم اور دور جدید کی…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد ہوا

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں صوبائی حکومت کی جانب سے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اٹھائے گئے اقدامات، بنیادی سہولیات کی فراہمی، نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی، کھلی کچہریوں…