Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
امید ہے امریکی مذاکرات کار یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ کرانے میں کامیاب ہوجائیں گے،…
:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاس امید کا اظہار کیا ہے کہ امریکی مذاکرات کار یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ کرانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ وائس آ ف امریکا کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ روس غیر مشروط طور پر…
کینیڈا کی شام پر عائد پابندیوں میں نرمی، سفیر کی تقرری کے منصوبوں کا اعلان
:کینیڈا نے شام کے خلاف اپنی مالی پابندیوں میں نرمی اور سفیر کی تقرری کے منصوبوں کا اعلان کر دیا ہے۔ العربیہ کے مطابق کینیڈا کی وزارتِ خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ ملک میں بعض بینکوں مثلاً شام کے مرکزی بینک کے ذریعے رقوم بھیجنے کی اجازت دینے…
مصنوعی ذہانت کا عروج چین کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو مضبوطی سے فروغ دے گا ، میڈیا رپورٹ
مصنوعی ذہانت کا عروج چین کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو مضبوطی سے فروغ دے گا ، رواں سال کے دو اجلاسوں میں سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی ایک مقبول موضوع رہا ہے۔ اس سال کی حکومتی ورک رپورٹ میں مستقبل کی صنعتوں جیسے بائیو مینوفیکچرنگ، کوانٹم…
چین اب بھی بین الاقوامی سرمایہ کاری کا مقبول ملک ہے،متعددغیر ملکی کمپنیاں چینی معیشت کے مستقبل کے…
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ تازہ ترین اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین اب بھی بین الاقوامی سرمایہ کاری کے لئے مقبول ترین ملک ہے اور بہت سی غیر ملکی کمپنیاں چینی معیشت کے مستقبل کے حوالے سے پر امید ہیں ۔
جمعرات کو…
چین اور یونان کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت دار ی ہے، شی جن پنگ
:چینی صدر شی جن پنگ نے کانستان تینوس تاسولاس کو یونان کے صدر کا حلف اٹھانے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔جمعرات کو شی جن پنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ چین اور یونان کے درمیان باہمی فائدہ مند اور جامع اسٹریٹجک شراکت دار ی ہے ۔ حالیہ برسوں میں ،…
’’فلم ’راز‘ باکس آفس پر ’دیوداس‘ سے زیادہ کامیاب تھی‘‘؛ ڈینو موریا کا دعویٰ
2002 میں وکرم بھٹ کی فلم ’راز‘ اور سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’دیوداس‘ ریلیز ہوئی تھیں۔ شاہ رخ خان کے مرکزی کردار کے ساتھ اگرچہ ’دیوداس‘ نے زیادہ شہرت حاصل کی اور تمام بڑے ایوارڈز اپنے نام کیے، لیکن ڈینو موریا کا کہنا ہے کہ ’راز‘ باکس آفس پر…
عالیہ بھٹ کی 32 ویں سالگرہ پر رنبیر کپور نے فوٹو گرافرز کو کیا وارننگ دی ؟
عالیہ بھٹ 15 مارچ 2025 کو 32 سال کی ہو جائیں گی تاہم انھوں نے ایک روز قبل ہی اپنی سال گرہ منالی۔
عالیہ بھٹ نے سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ اس موقع پر رنبیر کپور اپنی شرارتوں سے باز نہ آئے۔
ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ…
پی سی بی کے زیر اہتمام قومی ٹی 20 کپ کل سے شروع ہو گا
:پی سی بی کے زیر اہتمام قومی ٹی 20 کپ (کل) بروز جمعہ سے اقبال اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن کراچی ریجن وائٹس اور اسلام آباد ریجن کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اسی روز بہاولپور ریجن کا مقابلہ ڈیرہ مراد جمالی ریجن سے اسی مقام پر…
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔
پی سی بی کے مطابق پاکستان کے محمد حارث اور نیوزی لینڈ کے ایش سودھی نے ٹرافی کی رونمائی کی اور ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ ٹرافی کی رونمائی کرائسٹ چرچ کے خوبصورت…
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا پانچواں اجلاس
:چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا پانچواں اجلاس جمعرات کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے کے بورڈ ممبران سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں مختلف ایجنڈہ آئٹمز زیر غور لائے…