کھیل
فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل ،شاہین فٹ بال کلب کی جیت

اسلام آباد : خلیق الزمان ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے جبکہ مستنصراحمد مین آف دی میچ قرار، شاہین فٹ بال کلب کی انتظامیہ محمد ارشد، وائس پریذیڈنٹ، دانش ممتاز اور کوچ عمر طاہر نے ٹورنامنٹ کے منیجر محمد عمران اور محمد عثمان طاہر کا شکریہ ادا کیا ہے ۔




