پاکستانتازہ ترین

صدر آصف علی زرداری کی کیوبا کے یومِ فتحِ انقلاب پر صدر میگوئل دیاز-کانیل کو مبارکباد

صدر آصف علی زرداری کی کیوبا کے یومِ فتحِ انقلاب پر صدر میگوئل دیاز-کانیل کو مبارکباد

کیوبا کے ساتھ، سات دہائیوں پر محیط دوستی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ صدر مملکت

2005 کے زلزلے میں کیوبا کی انسانی امداد کو پاکستان نے خراجِ تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت

کیوبا کی بے لوث مدد پاکستان ہمیشہ شکرگزاری کے ساتھ یاد رکھے گا۔
صدر زرداری

پاکستان اور کیوبا کے درمیان دوطرفہ تعاون اور عوامی روابط بڑھانے کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت

صدر مملکت کا پاکستان–کیوبا سفارتی تعلقات کے نئے باب کی جانب اشارہ۔

صدر مملکت کا کیوبا کے عوام کے لیے امن، خوشحالی اور ترقی کی نیک تمناؤں کا اظہار

کیوبا کے انقلاب کی کامیابی پر پاکستانی عوام کی جانب سے یکجہتی کا پیغام۔

Related Articles

Back to top button