اہم خبریںکھیل

بارش سے گیلی پچ کو کیوریٹر نے آگ جلا کر خشک کردیا

سینٹ کلڈا /آسٹریلیا ذہین کیوریٹر نے شدید بارش کے باوجود کلب میچ کیلئے وکٹ کو آگ جلا کر خشک کردیا۔ویسٹ انڈین کلب ٹیم گذشتہ ہفتے کی صبح سینٹ کلڈا پہنچی تھی ، شہر میں گذشتہ شب کی شدید بارش کے سبب پچ کو کھیل کے قابل بنانے کیلیے کیوریٹر ہیری ٹروٹ اوول نے غیرروایتی طریقے اپناکر آگ جلاتے ہوئے اسے خشک کرتے رہے۔دورہ کرنے والی میلبورن یونیورسٹی کرکٹ کلب کے جی ایم جین لیوک نے کہاکہ پچ کو خشک کرنے کا یہ طریقہ آسٹریلیا میں غیرمعمولی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button