اہم خبریںبین الاقوامی

ایران پر اقوام متحدہ سے نئی پابندیاں نافذ کرائیں گے :امریکا

واشنگٹن  :  برطانوی ہم منصب ڈومینک راب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ان پابندیوں کی سکیورٹی کونسل کی قرارداد میں منظوری دی گئی تھی۔ دوسری طرف ایران نے عالمی عدالت انصاف سے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایرانی معیشت تباہ اور کروڑوں ایرانیوں کی زندگی برباد ہو رہی ہے ۔ ایرانی نمائندے نے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت کو بتایا کہ امریکی پابندیاں 1955 کے امریکا ایران دوستی معاہدے کی بھی واضح خلاف ورزی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button