اہم خبریںپاکستان

آج کے جلسے سے حکومت کے خاتمے کی شروعات ہو چکی: مریم نواز

مریم نواز نے کہا ہے کہ آج کے جلسے سے حکومت کے خاتمے کی شروعات ہو چکی، سلیکٹڈ حکمرانوں کو گھر بھیج کر دم لیں گے۔

پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز جاتی امراء سے گوجرانوالہ جلسے کے لئے روانہ ہوگئیں۔ لیگی رہنما نے روانگی سے قبل دعائے خیر بھی کی۔ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button