اہم خبریںپاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

:صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزراء نے کوئٹہ ائیر پورٹ پر صدر مملکت کا استقبال کیا ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت امن و امان سے متعلق بریفنگ میں شرکت کریں گے ۔صدر مملکت بلوچستان کے پارلیمانی نمائندوں سے بھی ملاقات کریں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button