اہم خبریںپاکستان

شہباز شریف کو کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں،فیاض الحسن چوہان

لاہور:  وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں، ن لیگ کے صدرجس دھج سے ریلیف لینے عدالت گئے، امید ہے نیب میں بھی حاضر ہونگے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں، لیگی صدر ڈرنا چھوڑیں اور فرنٹ فٹ پر آ کر اپنا کردار ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ رہنمائی چاہئے تو عثمان بزدار کی بہترین فارمنس سے لے لیں، امید ہے شہباز شریف پورے ملک میں کورونا کے خلاف جدوجہد کرتے نظر آئیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button