بین الاقوامی

12لاکھ نئے غیر ملکیوں کو کینیڈا میں آباد کرنے کافیصلہ

اوٹاوا :  کینیڈین وزیر نے کہا کہ یہ فیصلہ ملک میں افرادی قوت کی کمی دور کرنے اور معیشت کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے ۔ اوٹاوا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکومت 2021 میں نئی مستقل سکونت کے لیے 4 لاکھ ایک ہزار، 2022 میں 4 لاکھ 11 ہزار اور 2023 میں 4 لاکھ 21 ہزار درخواستیں منظور کرے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button